سندھ کا پانی اگر چوری ہوا تو حساب لیں گے، حلیم عادل شیخ

حیدرآباد:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد ہر ممبر کا کام ہے کہ اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کرے ، الزامات لگائے جارہے ہیں وفاق نے سندھ کا پانی چوری کرلیا، پنجاب نے سندھ کا پانی چوری کرلیا،…

امریکا نے بگرام ایئربیس مکمل خالی کردیا

واشنگٹن : نیٹوفورسز نے افغانستان میں سب سے بڑا بگرام ائیر بیس مکمل طور پر خالی کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 20سال بعد امریکہ نے بگرام ائیر بیس افغانستان کے حوالے کردیا دیا ہے۔ امریکا 300 سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے اپنا فوجی ساز و…

سستی سبزی بیچنے والے کی عبوری ضمانت

لاہور: سیشن کورٹ نے سستی سبزی فروخت کرنے والے کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم محمد وقاص کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سستی سبزی فروخت…

82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی

واشنگٹن: ایک 82 سالہ بزرگ خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی۔ انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…

سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کرکٹرز کے معاوضے میں25فیصد اضافہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ قومی کرکٹر کے ماہانہ معاوضے میں پچیس25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کیٹیگری اے والوں کو وہی پرانی میچ فیس ملے گی، کیٹیگری بی والوں کی ٹیسٹ فیس میں 15 فیصد، ون ڈے…

معروف ڈراما نگار اسما نبیل انتقال کر گئیں

کراچی: خانی، باندی، دمسی، خدا میرا بھی ہے اور سرخ چاندنی‘ جیسے ڈراموں کی کہانی لکھنے والی ڈراما نگار اسما نبیل انتقال کر گئیں۔ اسما نبیل میں 2013 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، تاہم اس کے باوجود وہ جہاں کینسر سے جنگ لڑتی آ رہی تھیں،…

قابل ٹیکس آمدن پر انکم ٹیکس نہ دینے والے اب گرفتارہوں گے

اسلام آباد: انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قابل ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو گرفتار کیا جاسکے گا اور ٹیکس چوری کا تعین تھرڈ پارٹی طریقہ کارکے تحت کیاجائےگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1410823599565553676 سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر…

پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس، پاک امریکہ تعلقات اور افغان امور پر بریفنگ

اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت کا ہر سطح پر خیر مقدم کرے گا اور افغان امن کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے گا۔ یہ بات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں بتائی…

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے،آرمی چیف

اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔ یہ بیان انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے آٹھ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب…