نوشہرو فیروز میں کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز: سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کار پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا اور مقتولین پر عدالت سے واپس جاتے ہوئے نوشہرو فیروز لنک روڈ پر فائرنگ کی گئی۔ حملہ آور…

آصف علی زردای کیخلاف نیا کیس کھل گیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف نیب میں نیا کیس کھل گیا ہے۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟ نیب نے نیویارک فلیٹ سے متعلق آصف زرداری کو سوالنامہ اور معلومات کے حصول کیلئے…

معرکہ کارگل میں دشمن پردھاک بٹھانے والےفوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا یوم شہادت

لاہور: معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اورہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کی داستان…

ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے،فرخ حبیب

لاہور: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے. وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو اس وقت صرف 15 دن کے زرمبادلہ کے ذخائر باقی تھے۔ انہوں…

پاکستان میں کوروناکے مزید 1347 کیسز،19افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 19 اموات اور ایک ہزار 347 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427اورمثبت کیسز کی تعداد 9…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے،قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 13 روز سے زائد کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھول دیئے گئے۔ ٹرانسپورٹرز جوق در جوق اسٹیشنز کی جانب رواں دواں ہیں تاہم 15 روز بعد ملنے والی سی این جی 17 روپے مہنگی کردی گئی ہے۔ کنر پشاکی فیلڈ…

سندھ بھر میں دسویں جماعت کےامتحان شروع،پرچہ پہلے ہی آؤٹ

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں کے امتحان شروع ہوگئے ، کراچی میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا طبیعات کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہوگیا۔ پہلے ہی روز میٹرک بورڈ کے دعوے اور کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ کراچی میں شروع…

بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہمارے پاس موجود ہیں اور یہ شواہد ہم ہر فورم پر پیش کریں گے۔…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مزید مراعات پر غور کیا جائے: وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلاتِ زر کے ضمن میں مزید مراعات فراہم کرنے پر غور کیا جائے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی ترسیلاتِ زر میں اضافے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…

موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد:‌موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکوں کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ امریکن سفارتخانے کے مطابق موڈرنا ویکسین امریکا کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ یہ عطیہ امریکا کی جانب سے دنیا…