خطرے کی گھنٹی بج گئی ، پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شروع

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔ اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ 2 ہفتے پہلے کہا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ماڈلز چوتھی لہر کے آغاز…

قائداعظم کی ہمشیرہ اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی

کراچی: قیام پاکستان کی جدوجہد میں بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ کام کرنے والی ان کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے۔ بہن اور بھائی کے درمیان مثالی ایثار و محبت کا جب بھی…

عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنیوالا مشکوک شخص چاقو سمیت پکڑا گیا

کراچی میں واقع دارالعلوم کورنگی میں معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنےوالے مشکوک شخص کو گارڈز نے پکڑ لیا۔ دارالعلوم کورنگی کے ذرائع کے مطابق مذکورہ مشکوک شخص فجر کی نماز کے بعد مفتی تقی عثمانی کے پیچھے چل رہا تھا، مشکوک شخص کے…

حکومت نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرات داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کو ایلین کارڈ پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار کرنے،…

وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کے مستقبل کے لیے آج منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک…

کراچی میں دسویں کے بعد نویں کلاس کی ریاضی کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی: میٹرک کے بعد سائنس گروپ کا نویں کلاس کا پہلا پرچہ بھی امتحانی وقت شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میں ہونے والا سائنس گروپ نویں کلاس کا ریاضی کا پرچہ امتحانی وقت شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میٹرک بورڈکے…

اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار حسن حیات کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی اور دونوں نے بیٹی پر نام بھی رکھ لیا۔ سعدیہ غفار اور حسن حیات نے مارچ 2020 میں شادی کی تھی اور ان کی شادی کی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی تھی۔ شادی کے ایک…

دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی گائے توجہ کا مرکز

ڈھاکہ: دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی گائے توجہ کا مرکز بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی بونی ترین خوبصورت گائے ’میڈیا اسٹار‘ بن گئی۔ جسے دیکھے روزانہ ہزاروں لوگ فارم کا رخ کر رہے ہیں۔ گائے کی عمر تقریباً دو سال ہے اور اس کا…

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت ختم کرنے کا بل پیش

لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا ہے۔ لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اس ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بتایا ہے کہ انہوں ںے…