سندھ حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کا اعلان

کراچی: وفاق کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالاضحی کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کے مطابق منگل سے جمعرات تک سرکاری ملازمین عید کی چھٹیاں کرسکیں گے ۔ سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پرووینشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلیمینٹیشن کمیٹی کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پرووینشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلیمینٹیشن کمیٹی (پی سی آئی سی) کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء، ناصر شاہ، اویس قادر شاہ، مرتضیٰ وہاب، کور کمانڈرکراچی، چیف سیکریٹری، چیئرپرسن پی اینڈ…

ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی نے عہدے سے استعفی دے دیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کے مینیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرلودھی نے اپنے استعفے کے حوالے سے ابھی کوئی بیان نہیں دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عمر لودھی کو مزید تین سال کیلئے ایم ڈی تعینات…

پاکستان کی جانب سے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ نے افضان ائیر فورس سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا۔ افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے پاکستان پر الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے…

اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا۔ وزیرِاعظم عمران خان کے دورۂ ازبکستان کا آج دوسرا دن ہے، وہ وسطی اور جنوبی…

وزیراعظم کی افغان صدر سے ملاقات متوقع ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تاشقند میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر کی ملاقات متوقع ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں 60 سے زیادہ ممالک شریک ہیں، کانفرنس میں معاشی…

کراچی میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کا امکان موجود ہے، مون سون کا سبب بننے والے سسٹم کی شدت برقرار ہے جس کی وجہ سے…

کورونا سے مزید 31 جانیں چلی گئیں، مثبت کیسز کی شرح 6.17 فیصد

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 22 ہزار 720 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…

ایفل ٹاور آج سےسیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا

پیرس: فرانس کا مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔ خبرایجنسی کےمطابق ایفل ٹاورپر کورونا احتیاطی تدابیر کےتحت یومیہ 13ہزار افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔ سیاحوں کوداخلےکیلئےویکسی نیشن سرٹیفیکٹ یامنفی کوروناٹیسٹ دکھاناہوگا۔…

پاکستان نے40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو ریسکیو کرکے واپس بھجوایا

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نےحال ہی میں 40 افغان سکیورٹی اہلکاروں کوافغانستان کےحوالے کیا۔ یہ سیکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے۔ پاکستان نے فرار ہونے والے 40 اے این ڈی ایس کے افسران اور جوانوں کو…