سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، یو اے ای سمیت خلیجی ملکوں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے کے بعد…

جرمنی کی چانسلر اعزازی ڈگری لینے کے دوران گاؤن میں الجھ گئیں، ویڈیو وائرل

میری لینڈ: جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز سے اعزازی ڈگری حاصل کرنے کے موقع پر روایتی گریجویشن لباس میں الجھ کر رہ گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کو جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اعزازی…

فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ

سان فرانسسكو: عالمی یومِ ایموجی پر(فیس بک) میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب آپ ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی…

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

کراچی: کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو…

ٹوکیو اولمپکس: ہاکی ایونٹ میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی گیم آپریشنز میں شامل ہیں۔ رواں ماہ 23 جولائی سے شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں قومی ہاکی ٹیم تو نہیں لیکن تین ہاکی کھلاڑی ٹوکیو اولمپکس کا حصہ بنیں گے جن میں طاہر زمان، زاہد علی اور…

مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستانی فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بالوں کے حوالے سے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کو ان کے بالوں نے مشکل میں ڈال دیا جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں اور انہوں نے…

طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں، امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ

کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی کو نقصان پہچانے کے علاوہ ان کو بے گھر کرنے کا بھی سبب بن رہی…

سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر شروع ہوگئی ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ہمارے ہاں کورونا کی چوتھی لہر شروع ہوگئی ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل نے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی…

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔ وفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر…