کراچی: آج سے دکانیں، بازار شام 6 بجے بند ہوں گے

کراچی میں آج سے شاپنگ مال، دکانیں اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورز شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔ آج سے تمام اجتماعات، شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔ تمام ہوٹلوں کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند رہے گی جبکہ ٹیک اوے کی سہولت رات 10…

ملک میں کورونا مثبت کی شرح 7 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد:ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات 2020-2021 جاری ہیں۔ کراچی میں بارہویں جماعت کا آج پہلا پرچہ طبیعیات کا ہوا جس کا دورانیہ 9.30 سے 11.30 تک دو گھنٹے کا تھا۔ رواں برس صرف اختیاری مضامین کا پرچہ لیا جارہا ہے جس کے باعث بارہویں…

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی جبکہ 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی میں دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا جس میں ایک کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے…

ن لیگی رہنما عطا تارڑ اور3 ساتھیوں کی ضمانت منظور

گجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ اور دیگر تین ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کو آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 38 کے انتخابات کے دوران گزشتہ روز گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا ملزمان کو…

پاکستانی خاتون کا منفرد اعزاز، بچے کی پیدائش کے چند ماہ بعد آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

اسلام آباد:پاکستانی خاتون کا منفرد اعزاز، بچے کی پیدائش کے چند ماہ بعد آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی، بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق نائیلہ کیانی منفی 15 ڈگری کی ٹھنڈ اور ہوا کا تیز دباؤ برداشت کر کے پہلی بار ہی میں گاشر برم ٹو کی چوٹی…

لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل

لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔ طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ برطانوی…

نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کی سالگرہ

اسلام آباد: نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کو خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزار برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی 26 جولائی 1943 کو بھارتی شہر رامپور میں…

آزاد کشمیر انتخابات: ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے حامیوں کا جشن

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نےواضح برتری حاصل کرلی جس کے بعد سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں اس وقت ہیش ٹیگ ’کشمیر…

دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری ںے اپوزیشن جماعتوں کو…