وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردیے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے پانچ سال سے لاپتہ عمران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو اخراجات کی مد…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت…

آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان

ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271 ارب روپے اضافے سے 6100…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

صنعتوں کی گیس بند کرنے کے باوجود کراچی میں بحران

سوئی سدرن جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کر کے بھی گیس قلت ختم نہ کرسکی، کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ڈیفنس، صدرٹاؤن، گارڈن، گلشن اقبال کے علاقوں میں گیس قلت برقرار ہے جبکہ…

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاؤن مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر…

کیٹیگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کیٹگری سی کے ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے سہولت کا اعلان کر دیا۔ این سی اوسی نے کیٹیگری سی کے ممالک میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ کیٹیگری سی ممالک سے…

بلوچستان:پاک ایران سرحد چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی فورسز کے پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پاک فوج کے لانس نائیک شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان میں عبدوئی سیکٹرمیں پاک ایران سرحدچوکی پرحملہ کیا۔عبدوئی…

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جس کے دوران انہیں فارمیشن کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر ہیک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا۔ اکاونٹ کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے کیے جانے والے ٹویٹ کے مطابق یہ معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے علم میں لایا گیا اور وزیراعظم کا ذاتی ٹوئٹر ہیندل فوری…