نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد: ملک میں نئے مالی سال 2021-22 کے پہلے ماہ کے چاروں ہفتوں کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری ہے۔ یکم جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے مہنگائی میں0.53فیصد اضافہ ہوا تھا ۔29 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی0.03…

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں موجود قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے…

بھارت کی دھمکی، کے پی ایل سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ اور افریقی بورڈ نے تاحکم ثانی کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے بوکھلاہٹ میں فوری طور پر…

بندر اسکول کا پرنسپل بن گیا

ممبئی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی پر چڑھ کے بیٹھ گیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھا کھیلنے میں مصروف ہے اور…

میشا شفیع بھی عائزہ خان کے ڈرامے کیخلاف بول پڑیں

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے بھی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان کے نئے ڈرامے کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ میشا شفیع نے نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے پاکستانی ڈرامے ’لاپتا‘ کے ایک سین میں خواتین کو بلیک میلنگ اور…

وزیر اعظم کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بہترین کارکرگی پر تعریف کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ماہ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں۔ ایف…

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری، مزید 65 افراد جان سے گئے

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 360 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن ،غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی

کراچی:سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ اورغیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد لگادی گئی . محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا…

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کرنل رٹائرڈ طاھر مشھدی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کرنل رٹائرڈ طاھر مشھدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاھر مشھدی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اورجنرل سیکریٹری وقار مھدی کے ھمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…