بطخ جس کے ایک کلو پروں کی قیمت 10 لاکھ روپے

آئس لینڈ: یورپ کے ملک آئس لینڈ میں ایک ایسی بطخ بھی پائی جاتی ہے جس کے پروں کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ میں موجود ایلڈر پولر بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 5 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہے جو…

میانمار کے فوجی آمر نےعبوری حکومت قائم کرلی، خود نگران وزیراعظم بن گیا

میانمار کے فوجی حکمران جنرل مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں نئی عبوری حکومت قائم کرتے ہوئے خود نگران وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6 ماہ قبل منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے میانمار کےکمانڈرانچیف جنرل من آنگ نے…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ

کراچی:‌اسمارٹ فون کی تجارت سے متعلق تازہ اعدادوشمار کے مطابق انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) نے 2021 کی دوسری سہ مای کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون 2021 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال سے 13.2 فیصد اضافہ…

طویل عرصے سے اسکرین پر واپس آنا چاہ رہی تھی: ماہرہ خان

کراچی:پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار یعنی بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے ٹی وی اسکرین پر واپس آنا چاہ رہی تھیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کی…

ٹوکیو اولمپکس، نجمہ پروین آج ایکشن میں نظر آئیں گی

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نجمہ پروین آج صبح ایکشن میں ہوں گی۔ ویمنز کی 200 میٹر ریس کی ہیٹس ایکشن میں حصہ لیں گی، اسپرنٹر نجمہ پروین کا 200 میٹر میں پرسنل بیسٹ 23.69 سیکنڈز ہے۔ نجمہ پروین دوسری مرتبہ اولمپکس میں شریک ہیں

آزاد کشمیر اسمبلی، تین مخصوص نشتوں پر پولنگ جاری

مظفرآبادٌ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ٹیکنو کریٹ، علما مشائخ اور سمندر پار کشمیریوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے، جس میں پولنگ جاری ہے ، سیکریٹری الیکشن کمیشن پریزائڈنگ…

نیب نے تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے 3 سال میں بڑی مچھلیوں سے 502 ارب روپے وصول کیے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک…

پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد: پنجاب اور بلوچستان میں چھٹیوں کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس…

کورونا سے مزید 40 مریض جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 8.61 ہوگئی

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 40 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 462 ہوگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار…

کراچی: رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ ایئرپورٹ، ملیر، گلستان جوہر اور دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں مطلع…