وزارت تجارت اور مرکزی بینک کے درمیان معاشی اعداد و شمار میں اختلاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی ترقی کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں تاہم معیشت کے اہم حصے یعنی رواں جاری کھاتے کے حوالے سے حکومت اور مرکزی بینک کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و شمار میں واضح فرق نظر آتا ہے۔ وفاقی حکومت کو امید ہے کہ…

آپ کے چہرے کو دیکھ کر احساسات پڑھنے والا لاکٹ تیار

نیویارک: گزشتہ برس کورنیل یونیورسٹی کے سائنس دانوں ںے انسانی احساسات کو پڑھنے والے کیمرے کا اعلان کیا تھا۔ اب اسے ایک ہار کی شکل دے دی گئی جو بہت سہولت کے ساتھ پہنا جاسکتا ہے۔ یہ کیمرا اپنے جدید سافٹ ویئر کی بدولت پورے دن آپ کے احساسات…

مصوری کے قیمتی شاہکار کرائے پر لیجیے

ٹوکیو:جاپان میں ایک کم مشہور مصور کی پینٹنگ بھی بہت مہنگی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اب اسی تناظر میں جاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔ کیشی نامی…

چین سے سائینو فام کی نئی کھیپ پہنچ گئی

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائینو فام کی نئی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینو فام ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے سائینو فام ویکسین کی چینی کمپنی…

’’افغانستان کے نصف سے زائد حصے پر طالبان کا قبضہ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک‘‘

نیو یارک میں اقوام متحدہ کی نمائندہ ڈیبورہ لیونز کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے 31 صوبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ مسئلہ افغانستان پر ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہرات، قندھار اور لشکر گاہ کی صورت…

کے پی ایل کے افتتاح میچ میں راولاکوٹ ہاکس کامیاب

مظفر آباد : کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ راولاکوٹ ہاکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ احمد شہزاد 69، بسم اللہ خان 59 رنز…

صوبائی وزیر کے بھائی کا قتل، مقدمہ درج

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم سے ابتدائی تفتیش کر لی گئی۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کے قتل میں گرفتار ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ وہ شادی کی تقریب میں سوا 8…

پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 797 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…

او آئی سی کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ

مظفرآباد: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد کمیشن برائےانسانی حقوق کا 13 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہوگیا۔ وفد میں سعودی عرب، یواےای، ترکی، تیونس، مراکش، آذربیجان، ملائشیا، گیبن، نائیجیریا، یوگنڈا کے ارکان شامل…

مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا

کراچی:بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا۔ نوٹیفکیشن حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات کی…