کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

شہر قائد کراچی میں آج صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری…

اراکین پارلیمنٹ کوآج ای ووٹنگ مشینوں کا معائنہ کرایا جائے گا

اسلام آباد:‌اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4بجے ہوگا۔اراکین پارلیمنٹ کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرایاجائے گا۔ اراکین اسمبلیوں کو ووٹنگ مشین کامعائنہ کرانے کافیصلہ وزرات سائنس وٹیکنالوجی نے کیا۔اراکین پارلیمنٹ…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی:‌محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔…

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کردی گئی ہے، اب بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، شادی بیاہ کی تقریبات کھلے مقامات پر ہوسکیں گی۔ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد آج سے…

کورونا ویکسین: دوسری خوراک کیلئے ایس ایم ایس کی ضرورت نہیں، فیصل سلطان

اسلام آباد:‌وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق

اسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار…

وزیرِاعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین سے ووٹ ڈالا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کے لیے مشین سے ووٹ ڈالا ہے۔ وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ دی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان…

وزیراعلیٰ سندھ کی میزبانی میں این سی او سی کا مشترکہ اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرز (این سی او سی ) کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری ہے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر اسدعمر ، لیفٹیننٹ جنرل حمود…

بہن کی شادی میں آئمہ بیگ کے جلوے، ہلہ گلہ شورشرابہ

کراچی:معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں تیاریوں، ہلے گلے، شور شرابے، کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ مختلف فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔…

کراچی: 106 سالہ خاتون نے کورونا کے بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دیدی

کراچی کی مکین 106 سالہ خاتون نے کورونا کے خطرناک بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دے دی۔ صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال میں ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے علاوہ خاتون کے رشتے دار بھی شریک ہوئے۔ کراچی کی 106 سالہ…