موسم سرما کی تعطیلات، سندھ میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند

کراچی: ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا. سندھ میں 20دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند، پنجاب میں 23 دسمبر سے 6 جنوری ، اسلام آباد میں 3جنوری سے 9جنوری تک اسکولز کالجز میں چھٹیاں رہیں گی۔ نیشنل کمانڈ…

پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں. وزیر اعظم عمران خان نے الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کرپشن ملک کو تباہ کر دیتی ہے۔ غریب ممالک اپنے وسائل کی وجہ سے غریب نہیں ہیں۔…

آصف علی انٹرنیشنل برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

بین الاقوامی اسپورٹس برانڈ کی جانب سے اپنی تشہیر کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین کھلاڑی آصف علی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء میں بہترین پرفارمنس دینے والے سیدھے ہاتھ کے بلے باز آصف علی بین الاقوامی اسپورٹس برانڈ ’پوما ‘…

نوجوان اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نبیل زبیری کی شادی کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل تصویر میں نبیل زبیری نے گولڈن اور سیاہ رنگ…

امریکا کا ’ایف اے ٹی ایف‘ کے ایکشن پلان پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

واشنگٹن: امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ دہشتگردی سے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2020 میں پاکستان نے…

بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی

بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر گئے، 75 لاکھ لیٹر یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کرنا پڑگئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا، اس حوالے سے حکومت کو…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے تینوں ججزسے حلف لیا۔ ججز کی حلف برداری تقریب کا انعقاد اسلام آباد ہائی کورٹ کے سبزہ زار میں کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا، حلف اٹھانے والے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے، اس موذی وائرس کے باعث اموات میں اچانک اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

16 ہزار ملازمین کی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، جو کل صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔ دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو سیکنڈ ایمپلائز ایکٹ پر دلائل دینے کا ایک اور موقع دیا۔ جسٹس…

قوم آج بھی سانحہ اے پی ایس کے غم سےنہیں نکل سکی،حنید لاکھانی

کراچی: ماہر تعلیم و سماجی رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا سانحہ ای پی ایس کی ساتویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں حنید لاکھانی کاکہنا تھا کہ دنیا…