نیکی کا راستہ

 ارم عبدالمجید دروازے پر دستک ہوئی، دستک ہوتے ہی ابا جان دُوڑتے ہوئے دروازے تک گئے۔ .اتنے میں گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس اماں جان بھی بیٹے کے پیچھے چل دی اماں جان نے کہاں، ارے کون رات کے اس پہر دروازے پر دستک دے رہا ہے......؟

نئے پاکستان میں مہنگائی کاطوفان

پلوشہ امتیاز حکومتی اشاریے خواہ کچھ بھی کہیں نئے پاکستان میں پریشانی ہر چہرے سے عیاں ہے۔ تاجر حضرات معاشی بے یقینی کی صورتحال کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ روز بروز بڑھتی مہنگائی نے ملک کے 85 فیصد متوسط طبقے کو تشویش میں مبتلا کررکھا ہے۔ غریب

روشنیوں کا شہر

عائشہ انیس روشنیوں کا شہر کہلانے والا شہر کراچی حالیہ دنوں میں کچرے کے ڈھیر کا منظر پیش کر رہا ہے۔یہ شہر یوں کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔اس سے بھی بڑامسئلہ یہ ہے کہ اس مسئلے پر سیاست کرنے والے تو بہت ہیں مگر حل کرنے والا کوئی سامنے نہیں

مطالعہ کتب

محمد شان ہمارے معاشرے میں وقت کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے خاص کر نوجوان طبقے میں مطالعہ کا رجحان کم ہو چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں لاعلمی اور ذہنی الجھاؤ بڑھ رہا ہے۔ مطالعہ کتب ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہی ہے۔ با شعور انسان کے لیے یہ

مجھے بھی عید منانی ہے

وجیہہ عبدالقادر رمضان جیسے ہی ختم ہونے والے ہوتے ہیں- ہم فوراً بھاگتے ہیں شاپنگ کرنےکے لیے کہ ہم کپڑے جوتے چوڑیاں گھڑیاں سب خرید لیں اور سب سے اچھے بس ہم لگیں۔ کیا ہم نے کبھی ان غریب لوگوں کے بارے میں سوچا ہے جو ہمارے ارد گرد ہوتے ہیں؟

سلطان صلاح الدین ایوبی (فاتح بیت المقدس)

شاہزیب خان سلطان صلاح الدین یوسف بن ایوب ایوبی "ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں ۔سلطان صلاح الدین نسلاً کرد تھے ۔وہ 1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں

اخبارات پڑھنے کا رجحان دم توڑ رہا ہے

یاور عباس اخبارات پڑھنے کا رجحان دم توڑ رہا ہےاخبارات کی فروخت میں مسلسل کمی آتی جارہی ہے دور بدل گیااخبارات محدود ہوگئےمگر ایک چیز ہے جو آج بھی اخبارات میں ہرصفحے پر نظرآتی ہے وہ کیا ہے جاننے کی کوشش کرتے ہیں اخبار چھپ رہے ہیں

عید کی خوشیاں

وجیہہ عبدالقادر رمضان کی رحمتوں برکتوں اور نعمتوں کے تحفے کے بعد بھی ہمیں اپنے رب کی طرف سے تحفے میں عید الفطر ملتی ہے جو کہ ۳۰ روزے رکھنے کے بعد آتی ہے اور اپنے ساتھ ہزاروں خوشیاں لے کرآتی ہے-بازاروں میں رونقیں لگ جاتی ہیں لوگ عید کی

ڈپریشن، ایک بیماری!

کشف ناصر ہر شخص کبھی نہ کبھی اُداس ہو جاتا ہے۔‏ لیکن ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جس میں ایک شخص مسلسل اُداس رہتا ہے اِس وجہ سے اُس کی روزمرہ زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔‏ اس کا دل ہر چیز سے اچاٹ ہوجاتا ہے ۔ انسان مایوسی اور ناامیدی کی باتیں

مسائل اور تماشائی عوام

تحریر: ارم مجید    قرآن میں صاف اور واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ:  " جیسی قوم ویسے حکمران "پاکستانی قوم کی خاموشی توڑنے کے لئے یہ میرا کوئی پہلا اقدام نہیں ایک پاکستانی اور صحافی ہونے کے ناطے میں اس  بات کو بار بار کہتی ہوں کہ :   خاموش