یوم تحفظ ختم نبوت کے موقعے پر کتیانہ ہسپتال کی جانب سے 50 فیصد ڈسکاوُنٹ

رپورٹ: احسن لاکھانی کراچی: 07 ستمبر 1974 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں ایک تاریخی بل پاس کیا گیا تھا جس میں قادیانیوں کو کافر قرار دینے کی قرارداد پاس کی گئی تھی۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دور حکومت میں یہ بل پاس ہوا اور

جاوید اختر بمقابلہ مودی سرکار

احسن لاکھانی گزشتہ دنوں بھارت کے مشہور شاعر، فلمی نغمہ نگار اور لکھاری جاوید اختر صاحب نے ایک ایسا بیان دیا کہ بھارت کی شدت پسند جماعتیں بوکھلا گئیں اور گزشتہ دو دنوں سے جاوید اختر کے گھر کے باہر اور دیگر مقامات پر جاوید اختر کے خلاف

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا

احسن لاکھانی اولمپکس میں بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا جاویلن تھرو میں جیت گئے اور پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پانچویں نمبر پر آئے۔ یہ پانچواں نمبر ان کا نہیں ہمارا آیا ہے اور وہ پہلی پوزیشن نیرج کی نہیں بھارت کی آئی ہے۔ ارشد ندیم جیسے لوگ

یونس خان بیٹنگ کوچ نہیں رہے

احسن لاکھانی اگر میں کہوں کہ پاکستان کی تاریخ میں چند بہترین پلئیرز کا نام لیں تو آپ اپنے اپنے طور پر اچھی بیٹنگ کرنے والوں کی فہرست مرتب ضرور کریں گے۔ میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اچھا کھیلنے والوں کی فہرست میں آپ یونس خان کو ضرور

بینظیر بھٹو دوسروں سے منفرد تھیں

احسن لاکھانی پچھلے دنوں بینظیر بھٹو کی لکھی کتاب "Daughter of the East" کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اس کتاب کو مکمل کرنے کے بعد میں بینظیر بھٹو کی شخصیت کا مداح بن گیا۔ آپ بینظیر بھٹو کی سیاست سے اختلاف یا اتفاق کر سکتے ہیں لیکن ان میں جو

سرفراز احمد اور شاہین آفریدی، غلطی کس کی تھی؟

اگر میں کہوں پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل کونسا ہے تو سب کے ذہن میں ایک ہی کھیل کا نام آئے گا۔ پاکستان میں "کرکٹ" سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ کو جنون کی حد تک چاہتے ہیں۔ کرکٹ کے لئے یہاں کے لوگ کسی حد تک

کرکٹر جو سب سے منفرد تھا

احسن لاکھانی کرکٹ ایک ایسا واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکت پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی

فیملی مین سیزن 2 پر ایک نظر

احسن لاکھانی آخر کار وہ ویب سیریز ریلیز ہو ہی گئی جس کا بے صبری سے انتظار تھا لیکن افسوس کہ وہ سیزن ون کی طرح متاثر نہ کر سکی، کم از کم مجھے تو نہیں کر سکی۔ وہی گھسی پٹی کہانی، سری لنکن تامل باغی ہوتے ہیں جو اپنی آزادی کی جنگ لڑنے کے

بخشش کی رات

احسن لاکھانی ایک عام انسان کی زندگی میں مذہب کی اہمیت و حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، مذہب سے انسان کو ذہنی سکون میسر آتا ہے۔ اُسے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو میری باتوں کو سُن رہا ہے، میرے درد کی دوا کر رہا ہے، کوئی ہے جو میری

معذور ہوں پر مجبور نہیں

احسن لاکھانی یہ الفاظ تھے صدر بازار میں کتابیں بیچنے والے اس معذور شخص کے جس کے دونوں ہاتھ نہیں پر جذبہ ہاتھ والوں سے کئی بلند۔ صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم شاپ کے ساتھ ہی یہ بندہ کتابوں کا اسٹال لگاتا ہے اور نہایت سستے داموں میں کتابیں