کامران ٹیسوری نے 34ویں گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

محمد کامران خان ٹیسوری نے آج شام یہاں گورنر ہاؤس میں ایک سادہ مگر پر اثر تقریب میں صوبہ سندھ کے 34ویں گورنر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد

ایک سال کے اندر ملک میں گرین انرجی کا انقلاب آسکتا ہے، بلاول

مٹھی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر نے واقعے پاکستان کو بدل دیا ہے، یہ انقلاب ہے کہ تھر کے ریگستان سے نکلنے والے کوئلے سے فیصل آباد کی انڈسٹری کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے اور تھری خواتین

ایک تہائی ملک سیلابی پانی کی زد میں ہے، بلاول بھٹو زرداری کا سیاست کو روکنے کا مطالبہ

کراچی، 6 اکتوبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیک وقت دو پاکستان نہیں بن سکتے، ایک پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور دوسرا سیاست کھیل رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سب کو

آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد دوحہ روانہ

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات آج دوحہ میں شروع ہوں گے جس کے لیے پاکستانی وفد دوحہ روانہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے آج شروع ہونے والے مذاکرات 25 مئی تک جاری رہیں گے اور بات چیت کامیاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا۔ اسٹیلشمنٹ ڈویژن اور سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے

روپے کی قدر میں مسلسل کمی، لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی

وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے استعمال نہ کرنے سے بھی عام افراد کی زندگی پر فرق نہ

سی ٹی ڈی بلوچستان کا دہشت گردوں کے خلاف اہم بریک تھرو / بڑی کامیابی۔

تربت: سی ٹی ڈی بلوچستان نے سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کی غرض سے تیار کی گئی خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تربت سی ٹی ڈی بلوچستان اور وومن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں

اچھی شہرت کے حامل ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی سمیت دیگر پر الزام، سول…

ایف آئی اے کراچی ایڈیشنل ڈائریکٹرفیض اللہ کوریجو اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الغفار سمیت پانچ افراد پر الزام لگا کر انہیں ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا۔ اس خبر کے بعد سول سوسائٹی میں تشویش بڑھ گئی۔ یاد رہے کہ یہ حضرات اچھی شہرت کے حامل ہیں اور اس خبر کے

اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے

اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق اور قلم کار ڈاکٹر اسلم فرخی

طاہر شاہ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا، ویڈیو وائرل

کراچی: اپنی منفرد ویڈیوز کے لیے معروف طاہر شاہ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹو آئی سے بین الاقوامی میڈیا کے توجہ حاصل کرنے والے طاہر شاہ کے نئے گانے فرشتہ کی ویڈیو ریلیز ہوگئی۔ اپنے منفرد ویڈیوز اور گیٹ