عیدالفطر پر کون سے ملبوسات ’’فیشن ٹرینڈز‘‘ میں شامل ہیں؟
عیدالفطر آتے ہی فیشن کی دنیا میں ایک بار پھر نئی جدت اور انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس سال جہاں روایتی ملبوسات کو جدید انداز میں ڈھالا جارہا ہے، وہیں کچھ نئے اور نمایاں ٹرینڈز بھی سامنے آئے ہیں جو خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔
!-->!-->!-->…