ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2024

دانتوں کو کن حالتوں میں بُرش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

لندن: ایک ڈینٹسٹ نے 3 ایسی صورتیں بتائی ہیں جس میں دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے۔ اسمارٹ ڈینٹل ایستھیٹکس کی کلینیکل ڈائریکٹر اور لندن اسکول آف فیشل ایستھیٹکس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر شادی منوچہری…

ایرانی شہری نے سونے اور ڈالرز سے بھرا تھیلا مالک تک پہنچادیا

علی گودرز: ایران کے شہری نے کچرے سے ملنے والا ڈالر اور سونے سے بھرا بیگ اصل مالک کو لوٹاکر بڑی مثال قائم کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایرانی شہری کو سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے…

حکومت کے پاس ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سوشل سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف…

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، پانی ہی پانی، متعدد پروازیں متاثر

دبئی: یو اے ای میں طوفانی بارشوں نے سب پانی پانی کردیا، دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی…

چینی کمپنی کا انوکھا اقدام، اداس ہونے پر ملازمین کے لیے چھٹیاں

بیجنگ: چین کی کمپنی فیٹ ڈونگ لائی نے اپنے ملازمین کی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کی خاطر منفرد طریقہ نکالا ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق کمپنی نے کسی بھی وجہ سے اداسی کا شکار ملازمین کے لیے…