بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی پرواز، فلائٹ کو واپس اُتار لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی موجودگی نے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا، جس کے باعث پرواز کو واپس اُتار لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں چمگادڑ کی موجودگی پر جہاز کو واپس نئی دہلی اتار لیا گیا۔

Air India flight returns mid-air after bat found in plane - News | Khaleej Times
وائرل ویڈیو میں ایئر انڈیا کے جہاز میں ایک چمگادڑ کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہے، جس کی موجودگی کا پتا چلنے پر مسافر خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔

چمگادڑ کی وجہ سے ایئر انڈیا کے جہاز کو جس وقت واپس دہلی ایئرپورٹ بلایا گیا تو اس وقت تک طیارہ 30 منٹ تک سفر کرچکا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔