دانیال جیلانی
پاکستان کی سلامتی اور خطے میں تزویراتی توازن کے لیے مضبوط بحریہ ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ اس حوالے سے پی این ایس خیبر کی پاک بحریہ میں شمولیت ایک اہم سنگ میل کی حیثیت!-->!-->!-->!-->!-->…
وقاص بیگ
وہ نوجوان ہمیشہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتا تھا۔ اس کی زبان تیز، لہجہ کاٹ دار اور رویہ ایسا تھا کہ جیسے دنیا کے سب لوگ اس سے کم تر ہوں۔ گھر میں والدین ہوں یا باہر بزرگ، کسی!-->!-->!-->!-->!-->…
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے انتہاپسند وزیراعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ کے حالیہ بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ انہوں نے آسام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے حوالے سے!-->…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں۔ ان کے مطابق موٹر سائیکل مالکان کے لیے 20 لیٹر پر 57 روپے فی لیٹر سبسڈی جاری کردی گئی ہے جب!-->…
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا!-->…
اسلام آباد: ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہوگیا ہے۔!-->…
کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ!-->…
متحدہ عرب امارات (UAE) کے ڈپازٹس کی واپسی کو درست تناظر میں دیکھا جانا چاہیے: یہ کسی دباؤ کی علامت نہیں بلکہ مضبوطی کا اظہار ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر، یہ ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے۔ زیادہ!-->…
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بادلوں کے برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایک بار پھر بادل برس سکتے ہیں، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں!-->…
قاہرہ: یونان کے شہر کریٹ کے بعد ریت کا سُرخ طوفان اب مشرقی بحیرۂ روم اور شمالی افریقہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریٹ پہلے ہی اس سُرخ طوفان کی زد میں آ چکا ہے اوراب یہ طوفان!-->…