عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹس میں تیزی آگئی
کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں بڑا ردعمل سامنے آیا ہے، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جب کہ اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھی جارہی!-->…