کراچی میں ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک، مخرب الاخلاق مواد نشر
کراچی: ڈی ایچ اے خیابان اتحاد روڈ پر نامعلوم ہیکرز نے ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے مخرب الاخلاق مواد نشر کردیا۔کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے خیابانِ اتحاد عبدالستار ایونیو پر نصب ایڈورٹائزمنٹ!-->…