سام سنگ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا 130 انچ کا ٹی وی پیش
لاس ویگاس: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے دیواروں سے بڑا ٹی وی متعارف کرا دیا۔ کمپنی نے کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) 2026 میں 130 انچز بڑا مائیکرو آر جی بی ٹی وی نمائش کے لیے پیش کیا جو!-->…