سالانہ آرکائیوز

2025

وزیراعظم نے بھارتی اقدامات کے بھرپور جواب کیلئے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلالیا

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے اور 26 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے جواب کے لیے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔…

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا بھارتی اعلان، پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو سارک…

پہلگام حملے کو دفاعی تجزیہ کاروں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملے کو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ احمد سعید منہاس نے بھارتی میڈیا کے رویے پر…

ہالی وُڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی

لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی اسٹار اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی ہم جنس پرست ساتھی اداکارہ ڈیلن میئر سے شادی کرلی۔ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ اپنی گرل فرینڈ پارٹنر ڈیلن…

پاکستانی معیشت کو کمزور کرنے کا ہر بھارتی حربہ ناکام ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی: پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا کے من گھڑت اور جھوٹے پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی میدان میں آگئی۔ معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے…

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا دورہ حیدرآباد، پاک امریکا مستحکم تعلقات کا مظہر

کراچی: کراچی قونصل خانے میں تعینات امریکی سفیر اسکاٹ اربام نے حیدرآباد کا سرکاری دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے سرکاری عہدیداروں، نوجوانوں، تعلیمی رہنماؤں، کاروباری برادری کے اراکین اور امریکی…

بوسٹن میراتھون: پاکستان کے دانش الہٰی، فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

بوسٹن میراتھون میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بناکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے بوسٹن میں شلوار قمیص پہن کر تیز ترین…