ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2025

شوبز میں کئی مردوں نے حدود پار کرنے کی کوشش کی، عائشہ عمر

کراچی: اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی مردوں کی طرف سے حدوں کو پار کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا۔…

وزیراعظم کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے اور قافلے میں پاکستان کے شہریوں کی…

میرا کام پنجاب کیلئے آواز اُٹھانا، کبھی معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر پنجاب کی عزت نفس کی بات نہ کرے تو کون کرے گا؟ مریم کبھی معافی نہیں مانگے گی، میرا کام اپنے لوگوں اور پنجاب کے لیے آواز اٹھانا…

سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے، ڈویلیئرز کی بھارتی رویے پر تنقید

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ورلڈکپ میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ

لاہور: بھارت میں جونیئر ورلڈکپ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق…

کسی کی عبادت قبول کرنا اللہ کا کام، انسانوں کا نہیں: یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکارہ نے ٹوکتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کی نماز کیسے قبول…

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ: 200 کارکن گرفتار، 24 جہاز غزہ پہنچنے کیلئے کوشاں

تل ابیب/غزہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے کئی کشتیوں کو روک لیا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد…