ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2025

پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے ٹاک ٹاکر جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا، جس…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔…

یاسر کے ہیروئن کے ساتھ اپنی تصویر لگانے پر لیپ ٹاپ توڑا، ندا

کراچی: پچھلے دنوں اداکار و ہدایت کار یاسر نواز بلوچ نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ بیگم ندا یاسر غصے کی تیز اور غصے میں ٹی وی و میرا لیپ ٹاپ توڑ چکی ہیں۔ اپنے شو میں ندا نے شوہر کے…

پاکستان اور بیلاروس میں فوجی تعاون اور تجارت بڑھانے کے معاہدے

منسک: وزیراعظم اس وقت بیلاروس کے دورے پر ہیں، اس موقع پر پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنا اولین ترجیح ہے، سیدال خان ناصر

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے صدر دانیال جیلانی اور صوبائی رکن ایڈووکیٹ شعیب مصطفیٰ کی قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ملاقات۔ اس ملاقات کے دوران کراچی کے مسائل اور نوجوانوں کے…

ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے، چین کا امریکا کو انتباہ

بیجنگ: اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چین نے امریکا کو خبردار کردیا۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور…

امریکی صدر کا ٹیرف میں ریلیف، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی

کراچی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف میں ریلیف کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر…

بیٹی کی شادی سے چند دن پہلے ماں ہونیوالے داماد کے ساتھ فرار

علی گڑھ: بیٹی کی شادی سے چند روز قبل خاتون اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا، جہاں بیٹی کی شادی سے چند روز قبل…