سالانہ آرکائیوز

2024

اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر

لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں…

پٹرولیم قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار آئل کمپنیوں کو دینے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمے داری سے نکلنے کا حکومت نے فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی…

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور فارمیٹ آئی سی سی میں جمع کرادیا

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمے داری قرار دے دی گئی، بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا، اسے شریک ممالک کو پیش کرکے بحث کے بعد…

دلہن کی جانب سے شادی کے تین منٹ بعد ہی طلاق لینے کا انوکھا واقعہ

کویت سٹی: دلہن نے اپنے شوہر سے شادی کے صرف 3 منٹ بعد ہی طلاق مانگ لی۔ سوشل میڈیا سمیت مختلف غیر ملکی ویب سائٹس پر ان دنوں 2019 میں پیش آنے والا واقعہ زیر بحث ہے، جس سے متعلق بتایا جارہا ہے…

9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ نئے ہتھکنڈوں سے ملک مخالف وارداتیں کررہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 9 مئی کو ملک میں غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کے خلاف وارداتیں کررہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

ویمن ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹ سے ہراکر رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یو اے ای کو دس وکٹوں سے مات دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان…