سالانہ آرکائیوز

2024

آئی پی پیز خون نچوڑ رہی، عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے لیاقت باغ راولپنڈی میں…

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا دھرنا، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ مظاہرین…

برازیل میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت کا شکار ہونے کا انکشاف

ریوڈی جنیرو: برازیل کے سمندر میں متعدد شارکس کے منشیات کی لت میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں برازیل کے ساحل پر متعدد شارکس میں کوکین (چرس) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جو خطرناک امر ہے۔…

بلوچ کالونی پر آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شہری جاں بحق، بدترین ٹریفک جام

کراچی: بلوچ کالونی کے پل پر آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی…

الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی سے تعلق تسلیم کرلیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف سے تعلق تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفکیشن بھی…

تائیوان میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں: کارگو جہاز غرقاب، متعدد افراد ہلاک

تائیوان: سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں بپا کردیں۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، طوفانی بارشوں…