رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔
مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے…