کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی ہر دل عزیز شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
پاکستان میں رمضان…
اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی…
کراچی: پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف…
نیویارک: امریکا میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج میں 25 فیصد تک کمی 60 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص، آٹزم کی تشخیص اور بچوں کی سالانہ اموات میں کمی یا خاتمہ ممکن…
کیلیفورنیا: انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں…
کینبرا: دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری کو اگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ایک فارم نے دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اگائی ہے، جو جسامت میں ایک پنگ پونگ…
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ خواتین ڈرامے دیکھ کر اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں لہٰذا آپ ڈراموں کو ڈرامہ ہی سمجھ کر دیکھیں۔
فضیلہ قاضی نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران…
لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی گئی۔
ترجمان ریلوے کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے، جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔…
کراچی: جرمنی کے قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور ان کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر دوسرے ممالک کے سفرا خاصی تعداد میں موجود تھے، جن میں یو اے ای، عمان، قطر،…
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پی آئی اےاور حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری پر پلان طلب کرلیا جب کہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کردیا۔…