لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں لاہور کی عدالت نے 2 روز کی توسیع کردی۔
لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں…
واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں، جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔…
پشاور: خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔
شدید…
چنائے: ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔
چنائے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 271 رنز کا مطلوبہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47 اوورز میں پورا کیا۔ جنوبی…
کراچی: قومی ایئرلائن کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، پی آئی اے کی آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے…
لندن: انٹرنیٹ کے آنے سے جہاں سہولتیں میسر آئیں، وہیں کچھ خرابیوں نے بھی جنم لیا، سائبر حملے اس وقت دُنیا کو لاحق سنگین مسئلہ ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے پیش کردہ نئے اعداد و شمار کے…
میلبورن: مکھن، انڈوں اور سرخ گوشت (بیف) میں پائی جانے والی چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی کے لیے معاون ثابت ہوسکتی ہے۔
آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں برطانیہ،…
لاہور: سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ ثمینہ پیرزادہ سے شادی کے بعد 12 سال تک ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔
اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں…
اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت اکثر سیاسی حلقوں کی جانب سے عام انتخابات جلد کروانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024…
غزہ: اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بم باری سے 481…