ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

عمران کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگے، گروتھ ختم ہوگئی، نواز شریف

لاہور: ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے…

اگر کوئی عزت نہیں کرے گا تو میں بھی عزت نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: معروف فلم و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ خلیل الرحمن قمر کا ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماہرہ…

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے…

عاشق نے محبوبہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے پر اپنی کار اور ورکشاپ کو جلاڈالا

انقرہ: ایک انوکھے واقعے میں عاشق نے کار سے اپنی ہی محبوبہ کو غلطی سے ٹکر ماردی اور ادراک ہونے پر ورکشاپ میں مرمت کے لیے کھڑی اپنی کار کو آگ لگادی، جس سے پورا ورکشاپ ہی جل گیا۔ عرب میڈیا کے…

پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

پرتھ: آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آئی سی سی نے سلو اوورز ریٹ پر پاکستان کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی…