الاسکا: امریکی سائنس دانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا میں 38 سالہ…
مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔
امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، میانوالی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع…
کراچی: معروف پاکستانی گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے انکشاف کیا کہ آئمہ بیگ نے پہلے اُن کا گانا چوری کیا اور پھر اُن پر ہی چوری کا الزام لگادیا۔
رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا فنکاری…
دبئی: آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی پھر سے پہلے نمبر پر واپسی ہوگئی ہے۔
آئی سی سی نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز…
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں…
ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو جسمانی طور پر غیر فعال ہوتے ہیں، ان کے بعد کی زندگی میں دل کے دورے یا فالج میں مبتلا ہونے کے اندیشے زیادہ ہوتے ہیں، لیکن معمولی سی ورزش سے…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…
بیجنگ: چین میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 111 ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔…
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان…