ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت کیلئے نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران اور فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور فواد چوہدری…

میلاد النبیﷺ تقریب پر غلطی سے ڈرون گرنے سے 85 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کردیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے…

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کا انکشاف

نیویارک: پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی قیدی ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی…