ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام…

بھارت: سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے…