کمپالا: یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے…
ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…
اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، قیمت تین روپے سے زائد مہنگی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نیپرا نے بجلی…
کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔
اسٹیٹ…
کراچی: ماڈل و معروف اینکر عروسہ خان بھی اقرار الحسن کی اہلیہ نکلیں، ٹی وی ہوسٹ نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔
عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کردیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔
درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے…
نیویارک: پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی قیدی ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی…
کراچی: وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے گورنر دانیال جیلانی نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔
قونصل جنرل یو اے ای…
اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات عدالت میں قلم بند کرلیے گئے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…