ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2023

حکومت آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا بند کرے، چیئرمین پاپام

کراچی: پاپام کے چیئرمین عبدالرحمان عزیز کا کہنا ہے کہ کاروں پر 37 سے 43 فیصد ٹیکسوں کا نفاذ آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان آٹو شو 2023 کی…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئیں

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں، جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔…

پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

چنائے: ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ چنائے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 271 رنز کا مطلوبہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47 اوورز میں پورا کیا۔ جنوبی…

انٹرنیٹ کی دُنیا پر روزانہ ساڑھے 4 کروڑ سائبر حملوں کا انکشاف

لندن: انٹرنیٹ کے آنے سے جہاں سہولتیں میسر آئیں، وہیں کچھ خرابیوں نے بھی جنم لیا، سائبر حملے اس وقت دُنیا کو لاحق سنگین مسئلہ ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے پیش کردہ نئے اعداد و شمار کے…

مکھن اور گوشت میں موجود چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات کم کرنے میں معاون

میلبورن: مکھن، انڈوں اور سرخ گوشت (بیف) میں پائی جانے والی چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی کے لیے معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں برطانیہ،…

پہلی ملاقات کے تیسرے روز ہی ثمینہ نے پروپوز کردیا تھا، عثمان پیرزادہ

لاہور: سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ ثمینہ پیرزادہ سے شادی کے بعد 12 سال تک ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں…