ڈیلی آرکائیوز

ستمبر 20, 2023

لاکھوں پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ ویئر سے ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

کراچی/ اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کا سافٹ ویئر پر استعمال ہونے والا ڈیٹا ہیکرز نے چوری کرلیا۔ ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہیکرز نے ہیک کرلیا اور 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا…

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا: ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے…

واٹس ایپ نے اشتہارات سے متعلق خبروں کو بے بنیاد ٹھہرادیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات چلانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ پر آمدن میں اضافے کے لیے پلیٹ فارم…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا اختتامی منظر امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب

لاس اینجلس: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کامیابیوں کا سفر اب تک تھمنے میں نہیں آیا، اس بلاک بسٹر فلم کے اختتامی منظر کو امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ ٹورس…

انتخابات سے پاکستانی معیشت کو اعتماد ملے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال عام انتخابات کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو…

عوام پر پھر برق گرانے کی تیاری، بجلی قیمت دو روپے تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست…