سربراہ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست رد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر…