ماہانہ آرکائیوز

اگست 2023

سفاک ماں نے ڈیڑھ ماہ کے بچے کو چپ کروانے کیلیے شراب پلاڈالی

کیلیفورنیا: سفاک ماں نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کے لیے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ نیو یارک پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش…

معروف اٹالین اداکار مکیلے مورونے مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے میسجز بھیجتے ہیں۔ میرا نے حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی

اسلام آباد: اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیجیں گے۔…

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا کیس، ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ…

بڑھتی عمر میں پٹھوں کے متاثر ہونے کے عمل سے متعلق نیا انکشاف

ناٹنگھم: بڑھتی عمر میں پٹھوں کے متاثر ہونے کا عمل انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ کس طرح عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کے خلیے کمزور ہوتے ہیں اور چوٹ کے بعد…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار

چنائے: قومی ٹیم کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے جاپان کی ہار اور بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی درکار ہوگی۔ چنائے میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی…

ملک کا خوش حال طبقہ غریب بچوں کے لیے آواز اُٹھائے، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان…

قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے شہباز شریف نے کہا کہ کل ہماری حکومت…