ہینان: چین میں ایک قدیم بستی میں چینی مٹی (ceramic) سے بنے پانی کے پائپوں اور نکاسی آب کے گڑھوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک دریافت کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے…
ہنوئی: Pham Nhat Vuong محض ایک ہی دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے۔
Pham Nhat Vuong کا تعلق ویت نام سے ہے اور ان کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ…
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کو نگراں وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے…
کراچی: ٹی وی اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے، جسے موقع نہیں ملا۔
ندا یاسر حال ہی میں ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں، اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ…
لندن: انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔
گزشتہ روز برطانوی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ بین اسٹوکس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 سے…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ونگ میں ایف آئی اے…
اسلام آباد: نگراں حکومت نے باگ ڈور سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔
پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں…
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت…
اسلام آباد: 15 سال کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا، جس کے…
گرونِنگن: ڈپریشن کے باعث کینسر لاحق ہونے کے خطرات سنگین حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں بالغ افراد کا قریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اضطراب میں مبتلا قریباً 40-50%…