ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2023

گال ٹیسٹ: سعود شکیل اور آغا سلمان نے بیٹنگ لائن کو تباہی سے بچالیا

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر…

دبئی: قرعہ اندازی میں 2 کروڑ درہم جیتنے والا شخص سامنے نہ آسکا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں منرل واٹر کے ایک برانڈ کی جانب سے خریداروں کو یقینی انعام کے تحت ہر ہفتے خطیر رقم دی جارہی ہے۔ اگرچہ ایک بھارتی شخص نے اس ہفتے 10 لاکھ درہم جیتے ہیں لیکن سب سے بڑی…

زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں، والدین کے بغیر پرورش پائی، ریشم

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت…

غلافِ کعبہ کی تیاری مکمل، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض: غلاف کعبہ تیار، پچھلے برس کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس…

پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی تشکیل

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق…

سرفراز نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر کا اعزاز پالیا

گال : پاکستان کی کرکٹ ٹیم دورۂ سری لنکا پر ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے تین ہزار رنز مکمل…