رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی، اقتصادی سروے
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر برائے…