کراچی: عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے…
کراچی: روسی خام تیل سے لدا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
روسی خام تیل سے لدا بحری جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ آگیا ہے اور جہاز بندرگاہ کے ساتھ لنگرانداز ہوچکا ہے۔
جہاز کی…
کراچی: پاکستان میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں آج ایک ڈالر 72 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ…
مکہ مکرمہ: 103 سالہ ربی علی نامی خاتون جو عراق سے تعلق رکھتی ہیں، ان کو رواں برس بالآخر طویل ریاضت کے بعد حج کی سعادت حاصل ہوگئی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان کی ربی علی کو…
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع دینے کی درخواست…
بیجنگ: اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کی سخت ترین ڈش چین کی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ڈش پتھروں سے بنائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
مسالے دار ذائقے سے بھرپور پتھروں کی یہ ڈش…
دبئی: آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، پاکستان ورلڈکپ میں اپنے سفر کا…
مکۃ المکرمہ: شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نے میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا، جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو…
منیٰ: فریضہ حج کی ادائیگی جاری ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سن چکے ہیں۔
مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عازمین…
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کے لیے مشروط رضامندی کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ میرے بھارت سے…