ڈیلی آرکائیوز

مئی 17, 2023

9 مئی کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تاریک دن پر قوم کے لیے شرمندگی لانے والے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کبھی لیگل نہیں کیا جائے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے حکومت نے انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور وزارت…

لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی برداشت نہیں کرنی چاہیے، ہاجرہ یامین

کراچی: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں کرنی چاہیے۔ اداکارہ ہاجرہ یامین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں…

شہروز کا بڑا اعزاز، 12 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما

کراچی: پاکستان کے کوہ پیما شہروز کاشف بلند ترین 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ 21 سالہ شہروز 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما…

مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا

کابل: مولوی عبدالکبیر کو تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر ملا…

آئندہ 5 برسوں میں عالمی درجہ حرارت ہولناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

نیویارک: عالمی درجہ حرارت میں آئندہ پانچ برسوں میں ہولناک حد تک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں، عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ 5 سال کے…

آرمی تنصیبات پر حملہ آور دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ عامر میر کا لاہور میں پریس…