ڈیلی آرکائیوز

مئی 16, 2023

قومی سلامتی کمیٹی 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر متفق

اسلام آباد: 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا ہے۔ قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جو قریباً چار گھنٹے تک جاری…

بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا…

امریکی سائنسدان کا 74 دن پانی کے اندر گزارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

فلوریڈا: امریکی سائنس داں جوزف ڈیٹوری نے پانی کے نیچے قائم ایک مرکز میں مسلسل سو دن گزارنے کا ارادہ کیا تھا۔ اب انہوں نے زیرِآب رہتے ہوئے 74 دن گزارے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جوزف اب بھی…

اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، اخلاق باختہ ویڈیوز وائرل

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ اور ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔ ایشل فیاض نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے…

پنجاب: شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری

لاہور: پنجاب میں نگراں حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر…