بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے کے باعث 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے!-->…