سندھ : لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ، صوبے میں گڈز ٹرانسپورٹ، کریانہ، میڈیکل اسٹورز بند نہیں کیے۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو گھروں میں کھانا اور رقم فراہم کی جائے گی۔ مستحق لوگوں کو راشن کی فراہمی شروع ہوچکی ہے اور رقوم کی فراہمی کا سلسلہ جلد شروع ہوجائے گا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔