انگلینڈ ٹور پاکستانی پلیئرز کیلئے اہمیت کا حامل ہو گا عماد وسیم
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ قومی کرکٹرز کیلئے اس اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہو گا کہ لاک ڈاؤن کے بعد پاکستانی پلیئرز کو وہاں اپنی اولین سیریز کا سخت چیلنج درپیش ہے۔