سندھ کی تاریخ اور طرز تعمیر کا حسین سنگم (خصوصی ولاگ)
سینکڑوں برس قبل خیرپور میں ایک صحرا کے کنارے ایسا منفرد انفراسٹرکچر تعمیر کیا گیا، جو سندھ دھرتی کی پہنچان گیا۔
وائس آف سندھ کے پروگرام اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن کے اس پروگرام کا موضوع یہی منفرد قلعہ ہے۔ خیرپور، پاکستان میں واقع کوٹ ڈیجی قلعہ دریائے سندھ سے 25 میل مشرق کی جانب راجستھان صحرا کے کنارے آج بھی شان سے کھڑا ہے۔
یہ معلوماتی ویڈیو اسی قلعہ کی دل چسپ کہانی بیان کرتی ہے۔