کیا ڈیکسا میتھاسون کورونا وائرس کے علاج میں معاون ہے؟

لندن: برطانیہ میں ہونے والے چند کامیاب تجربات کے بعد ڈیکسا میتھاسون نامی دوا کو کورونا کے علاج میں مفید قرار دیا جا رہا ہے۔
ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ جلد یہ دوا وافر مقدار میں دستیاب ہوگی، ایک ہسپانوی کمپنی نے ایک ماہ میں ڈیکسا میتھاسون کی ایک کروڑ گولیاں تیار کرے گی۔ یہ ولاگ اسی دوا سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔

Dexamethasone: Corona Treatment

VoS looks into medicine dexamethasone & science behind cortisols for the possible treatment of critically ill Covid19 patients.#VoiceOfSindh#dexamethasone#CoronaPakistan#Covid19

Posted by Voice of Sindh on Friday, 19 June 2020

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔